پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، آئی ایم ایف سے معاہدے کا جائزہ لیا گیا

ماڈل ٹاؤن لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشاورتی بیٹھک ہوئی، جس میں وفاقی وزرا اور متعدد ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی اہداف پر وزیراعظم کو بریفنگ دی، آئی ایم ایف کے اسٹینڈ بائی معاہدے اور نئے پروگرام کے خدوخال کا جائزہ لیا گیا۔

وفاقی وزیر مصدق ملک نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button