
تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کیلیے 7 جنرل اور دو خواتین کی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشست پر کامیاب ہونے والوں میں انوار الحق کاکڑ، احمد خان، ایمل ولی خان، جان محمد بلیدی، سردار عمر گورگیج، شاہد زیب، سید سیال شامل ہیں۔