پاکستانتازہ ترینسیاست

این اے 264: اختر مینگل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

این اے 264 کوئٹہ کے حلقے سے درخواست گزار بلوچ رہنما اختر مینگل کے وکیل نے دوبارہ گنتی کی درخواست کی۔

موقف اختیار کیا تھا کہ فارم 45 کے مطابق فارم 47 جاری نہیں ہوا، درخواست گزار اختر مینگل نے 9929 جبکہ پیپلز پارٹی  کے کامیاب امیدوار میر جمال خان رئیسانی نے 10،678 ووٹ حاصل کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button