پاکستانتازہ ترین

پنجگور: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 5 اور 6 اپریل کی درمیانی شب کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد اسد حسرت سمیت 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ مارے گئے دہشت گرد علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button