
گزشتہ دنوں بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران جانے والی بس کو روک کر شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد 9 زائرین کو جو ایران کے مقدس مزارات کی زیارت کے لیے جا رہے تھے، بس سے اتار کر بے دردی سے قتل کردیا گیا۔
یہ وہ معصوم لوگ تھے جن کے پاس نہ تو اسلحہ تھا اور نہ ہی وہ کسی مسلح گروہ کے فرد تھے اور نہ ہی ان کی کسی سے کوئی دشمنی تھی۔ا
I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.