
پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے کچی پھاٹک کے مقام پر ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی اوربچی جاں بحق ہو گئے۔ افسوس ناک واقعہ پھاٹک کراس کرتے وقت پیش آیا۔
میاں بیوی اور ان کی 2 سالہ بچی موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے پھاٹک کراس کررہے تھے کہ ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے۔ تینوں لاشوں کو ڈویژنل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.