
سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی صدارت میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔
چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کے حوالے سے مختلف افراد کا موقف لیا۔
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے چار روزہ تحقیقات کے بعد پیر کو وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔
Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.