پاکستانتازہ ترینتعلیمسٹیسیاست

پنجاب: یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

حکومت پنجاب نے شدید گرمی کی وجہ سے طلبا کو یکم جون تا 14 اگست موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

ہیٹ ویو کے پیش نظر اب  اسکول صبح 7 سے ساڑھے 11 بجے تک کھلیں گے۔

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن نےیکم جون سےتعطیلات کا اعلان مسترد کردیا ہے۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button