پاکستانتازہ ترینسیاست

اسلام آباد: وزیر اعظم نے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں چارنکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا، اجلاس میں سالانہ پلان برائے 25-2024 کی منظوری دی جائےگی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں 13ویں پنج سالہ منصوبے پربھی غورکیا جائے گا۔

7 جون کو صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور صوبوں کے نمائندوں پر مشتمل قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button