پاکستانتازہ ترینسیاست

شرجیل میمن کی اضافی کرایہ لینےوالے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

محکمہ ٹرانسپورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقعے اضافی کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کے لیے  ہدایات جاری کردیں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے آئی جی سندھ، تمام کمشنرز، ڈی آئی جیز، ڈی سیز کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ عوام کو ہر طرح کا ریلیف دینے کے لیے پرعزم ہے۔ مہم کا مقصد عوام کو ریلیف دینا اور مسافروں پر کسی بھی طرح کے غیر ضروری مالی دباؤ کو روکنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button