پاکستانتازہ ترینسٹی

شانگلہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ  شانگلہ بشام کے علاقے برباٹکوٹ میں  پیش آیا جہاں جیپ گہری کھائی میں جاگری، جیپ میں سوار 4 مسافر جاں بحق اور  اتنے ہی شدید زخمی ہوگئے۔

مقامی لوگوں کی مدد سے لاشیں اور زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق  حادثہ جیپ کے بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button