
قومی اسمبلی میں چیف وہب طارق فضل چوہدری کی جانب سے قائد حزب اختلاف عمر ایوب خط لکھا گیا ہے۔ خط میں حکومت نے اپوزیشن سے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے 4 نام مانگ لیے۔
سینئر اور تجربہ کار لوگوں کے نام دیے جائیں، باہمی رضامندی سے دیے گئے ناموں میں سے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا۔