
تفصیلات کے مطابق سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب 60سالہ مریم اپنے ڈیڑھ سالہ پوتے صارم کے ساتھ سڑک عبور کر رہی تھی کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر دادی اور پوتا جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ٹیم نے دونوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی ، پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی ۔