انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

ماضی کی نسبت آج کل کی فلموں میں خودکوہم آہنگ کرنا بہت مشکل :بھارتی سپر سٹارہیمامالنی

ممبئی (نٹ )بالی ووڈ کی معروف و سینئر اداکارہ اور سیاست دان ہیما مالنی نے نے بھارتی سینماا کے سنہرے عہد کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب فلموں میں کام اس لیے نہیں کرتیں۔

کیونکہ آج جس انداز میں فلمیں بنتی ہیں ان سے خود کو ہم آہنگ کرنا بہت مشکل ہے ۔ وہ بالکل مختلف دور تھا، بلکہ میں کہوں گی کہ وہ فلم انڈسٹری کا سنہری زمانہ تھا۔ میں خود کو خوش نصیب سمجھتی ہوں کہ مجھے اس دور کا حصہ بننے کا موقع ملا۔ آج کل فلم سازی پہلے کے مقابلے میں بالکل مختلف اور مکمل طور پر بدل گئی ہے۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button