
لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ادارہ فرو غ تعلیم و تو سیع کے زیر اہتمام دو ما ہ پر محیط خوا تین کے لیئے لا ئیو سٹاک ایکسٹینشن ورکرز ٹریننگ کورس کی اختتامی تقریب کا انعقاد گذشتہ روز فا طمہ کالج آف ہیلتھ سائنسز ٹو بہ ٹیک سنگھ میں ہوا۔ اختتا می تقریب کی صدارت ڈائریکٹر ادارہ تعلیم و تو سیع ڈاکٹر حسن محمو د وڑائچ نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں رورل ڈیو یلپمنٹ ریسرچ گروپ سے ریسرچ مینیجر مس حمیرا اقبال،فارمر ڈیو یلپمنٹ آرگنا ئزیشن سے ڈاکٹر محمد فاروق، فا طمہ کالج آف ہیلتھ سائنسز سے ڈاکٹر شبیر کے علا وہ31 ٹریننگ حا صل کرنے وا لی خوا تین نے شر کت کی۔
اختتا می تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے ڈاکٹر حسن محمو د وڑائچ نے لا ئیو سٹاک ایکسٹینشن ورکرز ٹریننگ کورس میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینے وا لی خوا تین کی کا وشو ں کو سرا ہا اور ان کے در میان معا ونتی الاؤ نس کے چیک تقسیم کیئے۔اُنہو ں نے شعبہ لا ئیو سٹاک میں فیلڈ سے متعلقہ درپیش چیلنجز پر رو شنی ڈا لی نیز کہا کہ دور
حا ضر کی بیسٹ فارم پریکٹس ہی در پیش چیلنجز پر قا بو پا نے کے لیئے انتہا ئی مو ثر ہے۔مس حمیرا اقبال نے کہا کہ لا ئیو سٹاک ایکسٹینشن کے کا مو ں میں خوا تین کا کردار دودھ دینے والے جا نورو ں کی پیداروار اور منافع کو بڑ ھانے کے لیئے انتہا ئی اہمیت کا حا مل ہے۔ٹریننگ کا مقصد بیسٹ فارم پریکٹس کو اپنا کر دودھ دینے والے جا نورو ں کی پیدا وار کو بڑ ھانے سے متعلقہ خوا تین لا ئیو سٹاک ایکسٹینشن ورکرز کی کپیسٹی بلڈنگ کے لیئے عملی تربیت کرنا تھا۔

