کاروبار
یوٹیلیٹی اسٹورزپر 5ارب کےرمضان ریلیف پیکج کا20 مارچ سےآغازہوگا
لاہور(خبر نگار)
یوٹیلیٹی اسٹورزپر 5ارب کےرمضان ریلیف پیکج کا20 مارچ سےآغازہوگا۔
تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورپر19اشیاکاپیکج 2طبقات میں تقسیم ہوگا،بی آئی ایس پی ایک ارب15کروڑ،عام صارفین کو 3ارب 84کروڑ کا ریلیف ملےگا،غریب طبقےکوگھی پر100،آٹا 52،چینی پر30روپےسبسڈی ملےگی،10کلوآٹےکاتھیلا 400 روپے، گھی300، چینی70روپےکلو ملےگی،عام صارفین کوآٹےپر27روپے،چینی11اورگھی پر25روپےکلوسبسڈی ملےگی،عام صارف کو10کلو آٹا648، گھی490، چینی89روپے کلومیسرہوگی،تمام صارفین کودالوں پر20روپےفی کلوسبسڈی ملےگی ،کوکنگ آئل پر25،بیسن،کھجور50،مشروبات پر15سے30 فیصدریلیف
چائے100،دودھ 30روپےاور مصالحوں پر10فیصدرعایت ملے گی ۔