سٹی

مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے عمل کر دکھایا

لاہور (خبر نگار)مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے عمل کر دکھایا، خواتین کے عالمی دن پر اولڈ ایج ہوم کا دورہ ضعیف خواتین سے ملاقات ، بیٹا اور بھائی بن کر گلدستے اور تحائف تقسیم کیے۔

کمشنر لاہور اولڈ ہوم ٹاون شپ کا دورہ۔ وومین ڈے۔اولڈ ہوم خواتین کیلئے کمشنر لاہور کا بہترین اقدام/ماوں کی خوشی دیدنی.


کمشر لاہور نے کہا اولڈ ہوم میں موجود مائیں اپنے بیٹے کی مہمان بنیں۔آج جیلانی پارک میں ڈنر ہوگا۔اولڈ ہوم خواتین ڈنر کے بعد ہاکی سٹیڈیم کے پروگرام میں شرکت کریں گی۔

کمشنر لاہور نے سوشل ویلفیئر اور ایم سی ایل افسران کو ڈیوٹی تفویض کردی۔ضعیف العمر خواتین کو کھانا انکے کمروں میں مہیا ہوگا۔ہال میں جانا انکی مرضی پر منحصر ہے۔

کمشنر لاہور نے اولڈ ہوم سائیکالوجسٹ سے خصوصی ملاقات کی۔صحت مند پروگرام تشکیل دینے کی ہدایت کی۔اور خواتین کو گلدستے اور تحائف بھی پیش کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button