پاکستانجرم و سزاسٹی

پی ٹی آئی اے کے پر تشدد ہنگاموں کے دوران لا اینڈ آرڈر کنٹرول کرتے ہوئے پولیس کی کئی افسران اور اہلکار شدید زخمی

لاہور (خبر نگار)
پی ٹی آئی اے کے پر تشدد ہنگاموں کے دوران لا اینڈ آرڈر کنٹرول کرتے ہوئے پولیس کی کئی افسران اور اہلکار شدید زخمی ہو گئے ،ترجمان لاہور پولیس کے مطابق پی ٹی آئی ورکرز کے تشدد سے 02 ڈی ایس پیز،01 ایس ایچ او سمیت 11 پولیس اہلکار زخمی ہوئے، ڈی ایس پی سبزہ زار، ڈی ایس پی ٹاؤن شپ پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے زخمی ہونے والوں میں شامل ہیں

ایس ایچ او ہنجروال،کانسٹیبل عرفان،ندیم، بلال،وقار،عبدالستار زخمیوں میں شامل ہیں

کانسٹیبل علی عصمت، سکندر، اورعلی حمزہ زخمیوں میں شامل ہیں

پی ٹی آئی کارکنوں کے بیہمانہ تشدد سے 01 شدید زخمی پولیس اہلکار کی حالت نازک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button