یہ بات انہوں ںے شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی کنونشن سے خطاب میں کہی۔ ان کے ساتھ رانا ثناء اللہ، پرویز رشید، طلال چوہدری، عظمیٰ بخاری اور ثانیہ عاشق بھی موجود تھے۔
انہوں ںے کہا کہ جو مشکل سے ڈر کر چھپ جائے اسے لیڈر نہیں گیدڑ کہتے ہیں، جتنا کڑا وقت نواز شریف پر آیا تو کیا نواز شریف چھپ گیا؟ نواز شریف نے کبھی اپنے کارکنوں کو ڈھال نہیں بنایا لیکن جو لیڈر چارپائی کے نیچے چھپ جائے اسے عمران خان کہتے ہیں۔