سٹی

مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما سابق ایم پی اے و سابق چیئر پرسن چائلڈ بیورو پروٹیکشن صبا صادق کی بیٹی کی شادی

لاہور(خبر نگار) مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما سابق ایم پی اے و سابق چیئر پرسن چائلڈ بیورو پروٹیکشن صبا صادق کی بیٹی کی شادی گزشتہ روز پیرا گون سٹی میں بخیر وخوبی انجام پائی۔ تقریب میں ، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سینئر صحافی کالم نگار و صوبائی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میاں محمد اصغر بھٹی، الرحمٰن سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور،وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق،سابق صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق،بیورو چیف جیو نیوز رئیس انصاری،سابق صوبائی وزیر زعیم قادری،سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ،سابق ایم پی اے مرزا جاوید،سابق صدر لاہور پریس کلب

اور موجودہ جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ارشد انصاری،سینئر صحافی و اینکر پرسن مزمل سہروردی،سینئر صحافی و اینکر پرسن نجم ولی خان،سینئر صحافی سٹی فورٹی ٹو عمر اسلم،سینئر صحافی سماء ٹی وی عباس نقوی سمیت سیاست دانوں وکلاء برادری اور مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی اعلٰی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button