سٹی

ممبر کنٹونمنٹ بورڈ لاہور کینٹ حافظ وقاص کی دعوت ولیمہ کی تقریبب

عمر سرفراز چیمہ شفقت محمود اور ہمایوں اختر خان سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

لاہور (خبرنگار) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بلال اسلم بھٹی کے چھوٹے بھائی ممبر کنٹونمنٹ بورڈ لاہور کینٹ حافظ وقاص اسلم کی دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی تقریب میں سابقہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سابقہ وفاقی وزراء وزیر شفقت محمود ہمایوں اختر خان سابقہ چیئرمین ٹیوٹا مامون جعفر تارڑ چوہدری منشا سندھو فواد رسول بھلر میاں افتخار عبدالکریم کلواڑ چوہدری یوسف علی سجاد کھرل بلال دھول چودھری یوسف مئیو علی عباس عامم شوکت عامر مجید شیخ خالد گھرکی میاں افتخار عبدالکریم کلواڑ یاسین سوہل شعیب صدیقی محمد شہزاد عرف بلبل شعیب ا حسن نوید اسلم فیصل حاکم بھٹی لالہ اشتیاق کامران ملک اور بابا گلا سمیت بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی شرکاء نے دولہا دلہن کو شادی کی مبارکباد تحفے تحائف پیش کیے اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button