پاکستانکاروبار

پنجاب حکومت کا جی ایم او سویا بین کی ترجیحی بنیادوں پر درآمد کی اجازت کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

سیکرٹری صنعت و تجارت اور سیکرٹری لائیو سٹاک سے پولٹری ایسوسی کے ساتھ ملاقات کے دوران رمضان المبارک کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمتوں اور سپلائی چین کا تفصیلی جائزہ

لاہور (خبرنگار)سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ اور سیکرٹری لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ محمد مسعود انور کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پولٹری ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نمائندوں نے شرکت کی- اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران پولٹری پرائسزاورسپلائی چین کا جائزہ لیا گیا، تفصیلی غور وخوض کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ صوبائی حکومت جی ایم او سویا بین کی ترجیحی بنیادوں پر درآمد کی اجازت کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کرے گی-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button