کھیل

پی سی بی کا نیوزی لینڈ سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سیریز کا آغاز لاہور سے ہوگا جہاں 14 ، 15 اور 17 اپریل کو ٹی 20میچز کھیلے جائیں گے۔راولپنڈی اسٹیڈیم چوتھے اور پانچویں ٹی 20 میچز کی میزبانی کرے گا جو20 اپریل اور 24 اپریل کو ہوں گے۔
سیریز کا پہلا ون ڈے 26 اپریل کو راولپنڈی میں ہوگا جس کے بعد دونوں ٹیمیں کراچی پہنچیں گے جہاں 30 اپریل، 3 مئی، 5 اور7 مئی کو ون ڈے میچز ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button