پاکستانتازہ ترینسیاست

جوڈیشیل کمپلیکس میں پیشی کے دوران میری موت کو حادثہ قرار دینے کا منصوبہ تھا، عمران خان

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جوڈیشل کمپلیکس کے مرکزی دروازے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نامعلوم افراد کے ہمراہ اس ساری نفری کی وہاں موجودگی کا مقصد مجھےجیل میں ڈالنا نہیں تھا۔
مجھے ایک فرضی لڑائی کی آڑ میں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ میری موت ایک حادثہ قرار دیا جاسکے تاہم رب العزت کو کچھ اور ہی منظور تھا جو عظیم ترین محافظ و نگہبان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button