سٹی

مشتاق بھٹی نامی شخص کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں شنیلا روت

مشتاق بھٹی نہ پارٹی کا ممبر اور نہ ہی کبھی عہدیدار رہا ہے
شنیلا روت
لاہور (خبر نگار) تحریک انصاف کی سابقہ ایم این اے صدر سنٹرل پنجاب مینارٹی ونگ شنیلا روت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مشتاق بھٹی نامی شخص کا تحریک انصاف منیارٹی ونگ سے کوئی تعلق نہیں نہ ہی میں اسے جانتی ہوں سستی شہرت کے لئے تحریک انصاف کا نام استعمال کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے پیپلزپارٹی کا میڈیا سیل حعلی خبریں لگوا رہا ہے میں سختی سے تردید کرتی ہوں کہ مشتاق بھٹی کا تحریک انصاف سے اور نہ ہی منیا رٹی ونگ سے کوئی تعلق ہے تحریک انصاف ایک نظریے کا نام ہے پی ٹی آئی میں کسی ضمیر فروش کی کوئی جگہ نہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button