لاہور سمیت پوری ڈویژن میں فری آٹا فراہمی کا عمل جاری ہے,کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا

لاہور (خبر نگار) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہاکہ لاہور سمیت پوری ڈویژن میں فری آٹا فراہمی کا عمل جاری ہے۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے آج کے فری آٹا فراہمی کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔صرف آج کے دن میں لاہور ڈویژن میں2لاکھ 4ہزار سے زائد بیگز اہل شہریوں میں تقسیم ہو چکے ہیں۔جو سنٹرز کے مکمل فعالیت کی نشانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنٹرز پر دباو کو کم کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ لاگ ان کاونٹرز فعال ہوچکے ہیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ شناختی کارڈز کے مسائل کے حل کیلئے سپر یوزرز اکاونٹ بن چکے ہیں۔ اہل شہریوں کا صرف نمبر درج ہوگا۔ اہلیت کی تصدیق کے بعد سکینننگ نہ ہونے کی صورت میں شناختی کارڈ نمبر درج ہوگا۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کوایڈیشنل کمشنرلاہور حامد ملہی نے آٹا فراہمی اور سنٹرز کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ اہل افراد کو فری آٹا دینے تک ہر سنٹر کھلا رہے گا۔پانج بجے بند نہیں ہونگے۔٭٭


In addition, EMT also contributes to chemoresistance in breast and pancreatic cancer Zheng et al how to buy priligy in usa
Thank you for sharing can i get generic cytotec without dr prescription diltiazem benadryl ultratabs allergy relief tablets This attack is most probably related to the Zamboanga issue and meant to divert attention from rebels in Zamboanga City, he said in an interview with ANC television station