سٹی

رمضان المبارک میںایل ڈی اے ون ونڈوسیل کے اوقات کار تبدیل

لاہور( خبرنگار) رمضان المبارک میں اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی اورایل ڈی اے ون ونڈو سیل میں پبلک ڈیلنگ کے نئے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے۔ون ونڈو سیل کے رمضان المبارک میں اوقات کار پیر سے جمعہ صبح7:30 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔شہریوں سے گزارش ہے کہ نئے شیڈول کے مطابق تشریف لائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button