پاکستانسٹی

فوڈاینڈ ایگریکلچر آرگنا ئزیشن سے دو رکنی وفد کا ویٹر نری یونیورسٹی لا ہور کا دورہ :

لا ئیو سٹاک سیکٹر کی مو جودہ صورتحال اور بیما ریو ں کی تشخیص سے متعلقہ امو ر پر تبا دلہ خیال
لاہور (خبرنگاراینیمل ڈیزیز سرویلنس سسٹم کے ما ہر/کنسلٹنٹ فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنا ئزیشن سے ڈاکٹر برا ئن میک کلسکی نے گذشتہ روز فٹ اینڈ ما ئو تھ بیماری کے مینجمنٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد افضل کے ہمراہ یو نیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسزلا ہور کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد سے ملا قات کی۔ دریں اثنا ء یونیورسٹی کے سینئر فیکلٹی ممبران کے ساتھ اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان میں لا ئیو سٹاک سیکٹر کی مو جودہ صورتحال ، مہلک بیماریوں کی تشخیص سے متعلقہ پیرا ویٹر نری سٹاف او ر
پروفیشنلز کی عملی تر بیت اور بیما ری کے سر ویلنس سسٹم کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہو ئی۔

بعد ازیں وفد نے یونیورسٹی کی مختلف تحقیقی لیبا رٹریو ں جن میں با ئیو سیفٹی لیول تھری لیبا رٹری، کوا لٹی آپریشن لیب ، یونیورسٹی ڈائگا نو سٹک لیب اور پیٹ سینٹر کا دورہ کیا اور وہا ں مو جود سہو لیات کا جا ئزہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button