سٹی

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کو مانگامنڈی واقعہ پر ابتدائی رپورٹ موصول ہو گئی

لاہور (خبر نگار)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کو مانگامنڈی واقعہ پر ابتدائی رپورٹ موصول ہو گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق دو افراد کو معمولی زخم آئے۔ ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی۔ مانگامنڈی میں آٹافراہمی سنٹر میرج ہال (مارکی)کے باہر کی دیوار سنٹر کا حصہ نہیں ہے۔ مارکی کے اندر یا مارکی کی دیواروں کو کچھ نہیں ہوا۔رپورٹ کے مطابق مارکی سے 15فٹ کی دوری پر موجود دو تا تین فٹ اونچی دیوار خستہ حال تھی۔ اے سی رائیونڈ نے کہا کہ مانگامنڈی جناح مارکی میں معمول کے مطابق فری آٹا فراہمی جاری ہے۔٭٭

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button