محمد سلیم ساگر نے ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
الحمراء افسران و ملازمین کی محمد سلیم ساگر سے ملاقات،نیا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
لاہور (خبر نگار)
محمد سلیم ساگر نے ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
الحمراء افسران و ملازمین کی محمد سلیم ساگر سے ملاقات،نیا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
محمد سلیم ساگر نے نیک تمناؤ ں کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
مثالی ٹیم ورک کے ذریعے اپنے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔سربراہ الحمراء محمد سلیم ساگر
لاہور(خبر نگار)محمد سلیم ساگر نے ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔الحمراء افسران و ملازمین کی محمد سلیم ساگر سے ملاقات،نیا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔محمد سلیم ساگر نے نیک تمناؤ ں کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فن اور فنکار کی خدمت ترجیحات میں سرفہر ست ہے،الحمراء زبان وادب اور فن ثقافت کے میدان میں درجہ اول کا ادارہ ہے۔ محمد سلیم ساگرنے کہا کہ بہترین سماجی و معاشرتی مفا د میں کام کریں گے۔ ترجمان الحمراء کے مطابق محمد سلیم ساگر منفرد اسلوب کے شاعر ہیں، ادب وثقافت کو قریب سے جانتے ہیں۔ الحمراء جیسے ادارے کیلئے ایک شاعر کا سربراہ ہونا ٗ ادارہ کے مفاد میں ہے۔