وفد میں مسلم لیگ ن کے چوھدری شہباز ۔ غزالی بٹ شامل تھے
لاہور (خبر نگار)پاکستان مسلم ن لاہور کاوفد خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں سینیئر صحافی اخلاق باجوہ کی لاہور شالیمار ہسپتال میں عیادت کی
وفد نے اخلاق باجوہ کی عیادت کی اور ان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
وفد میں مسلم لیگ ن کے چوھدری شہباز ۔ غزالی بٹ شامل تھے
اس موقع پر مسلم ن کے رہنما خواجہ عمران ندیر نے کہا کہ مسلم لیگ ن اس مشکل گھڑی میں اخلاق باجوہ کے ساتھ کھڑی ہے
آزادی اظہار رائے کی جدو جہد میں صحافی برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔
ن لیگ نے سینئر صحافی اخلاق باجوہ کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا یقین دلایا ۔
سئینر صحافی اخلاق باجوہ کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد شالیمار ہسپتال منتقل کیا گیا تھا