انٹر نیشنلتازہ ترین

برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ

نئی دہلی: علیحدگی پسند سکھوں کی عالمگیر تحریک سے پریشان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نےبرطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ

بھارتی جبر سے آزادی، اپنے حقوق کی جنگ اور نئے آزاد وطن کے لیے جدوجہد کرنے والے خالصتان کے رہنماؤں اور کارکنان نے برطانیہ، کینیڈا اور امریکا سمیت دیگر ممالک میں مظاہرے کرکے نام نہاد سیکولر اسٹیٹ کا چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔لندن میں مظاہرین نے انڈین ہائی کمیشن کی عمارت سے بھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا جھنڈا لہرادیا تھا۔ عالمی سطح پر ہونے والی سبکی سے مودی سرکار سٹپٹا کر رہ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button