تعلیمسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کےداخلے کی تاریخ میں 4 مئی 2023 تک بغیر لیٹ فیس کے توسیع کر دی گئی

لاہور (خبر نگار ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک کے ایک بیان کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار2023 (فیز2) میں بی ایس(4سالہ)، بی ایس (2.5سالہ، متبادل ایم اے/ایم ایس سی)، ایسو سی ایٹ ڈگری (بی اے/بی کام)، بی بی اے(4سالہ)، ٹیچر ٹریننگ(بی۔ایڈ) پروگراموں اور پوسٹ گریجوایٹ ڈپلوماز،سرٹیفکیٹ کورسز (6ماہ)میں داخلے کی تاریخ میں 4 مئی 2023 تک بغیر لیٹ فیس کے توسیع کر دی گئی ہے۔مزید معلومات یونیورسٹی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk کے علاوہ ریجنل آفس لاہورکے فون نمبر 04299333578 سے بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button