
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 1 امریکی ڈالر کے بعد 2001 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 218800 روپے ہو گئی ہے۔
فی تولہ کی طرح دس گرام سونے کی قدر 129 روپے کی بڑھوتری کے بعد 187586 روپے ہو گئی ہے۔