انٹر نیشنل
فرانس کا سوڈان سے مزید شہریوں کے انخلا کے لیے آپریشن شروع
اب تک 936 افراد کا انخلا کرایا جا چکا ہے۔
فرانس کی وزارتِ خارجہ کے مطابق سوڈان سےمزید شہریوں کا انخلا کیا جائے گا، برطانیہ،امریکا، کینیڈا،اٹلی اورسوئیڈن کے شہریوں کو بھی نکالا جائے گا۔
فرانس کی وزارتِ خارجہ کے مطابق سوڈان سے اب تک 936 افراد کا انخلا کرایا جا چکا ہے۔