انٹر نیشنل

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک 

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی بنگال کے 5 مختلف اضلاع میں پیش آیا

 آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والے زیادہ ترکسان تھے جو اپنے کھیتوں میں کام کررہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button