
ان پناہ گاہوں کی کثیر تعداد کو بند کردیا ہے اور ہیلتھ کارڈ سکیم کو بھی ہدف بنایا ہے
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک پناہ گاہ، جہاں غریب مزدوروں کو باوقار انداز میں کھانا اور شدید سرد موسم میں فٹ پاتھ کی بجائے گرم اور آرام دہ بستر مہیّا تھے، کے دورے کے دوران میں عجز و اطمینان کے ایک بےمثال تجربے سے گزرا۔ان پناہ گاہوں کی کثیر تعداد کو بند کردیا ہے اور ہیلتھ کارڈ سکیم کو بھی ہدف بنایا ہے






