سٹی

ماہر امراض چشم ڈاکٹر تحسین محمود ماجھو کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے کر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف آفتھالمالوجی میں تعینات کر دیا

تعیناتی کو وہ ڈپارٹمنٹ کیلئے امید افزاء سمجھتے ہیں۔ پروفیسر محمد معین چئیر مین انسٹیٹیوٹ آف آفتھلامالوجی

لاہور (خبر نگار)
سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ماہر امراض چشم ڈاکٹر تحسین محمود ماجھو کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے کر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف آفتھالمالوجی تعینات کیا ہے۔ ڈاکٹر تحسین محمود ماجھو آنکھوں کے پردے کے ماہر ہیں اورکنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ امراض چشم میں بطور سینئر رجسٹرار اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ انسٹیٹیوٹ آف آفتھالمالوجی کے چئیرمین، پروفیسر محمد معین، نے انہیں استقبالیہ مبارک کہتے ہوئے کہا کہ اس تعیناتی کو وہ ڈپارٹمنٹ کیلئے امید افزاء سمجھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button