پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ 

 بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں قیمت میں1700 روپے کا بڑا اضافہ نئی قیمت دو لاکھ 22 ہزار 700 روپے ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button