انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینکھیل
برج چیمپئن شپ، بھارتی ٹیم لاہور پہنچ گئی
پاکستان برج فیڈریشن کے صدر مبشر لقمان نے بھارتی ٹیم کا استقبال کیا۔
مہمان بھارتی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل میں پہنچایا گیا۔بھارتی ٹیم سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچی اور کل شام 4 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گیصدر برج فیڈریشن مبشرلقمان کے مطابق ہم پاکستان میں بھارت سمیت اپنے ہمسایہ ممالک کی میزبانی کے لئے پرجوش ہیں
ہندوستانی ٹیم پاکستان ٹیم کے خلاف گزشتہ سال کی شکست کا بدلہ لینے کے لیے کوشاںپاکستان تیسری بار ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔
پاکستان کی کپتان فاطمہ رضا جبکہ ان کی والدہ روبینہ حئی اور فاطمہ کی نانی قدسیہ ڈوسا بھی ٹیم کا حصہ ہوں گی۔