سٹیسیاست

تحریک انصاف والے اپنے جلسوں میں تین سالہ کارکردگی بتائیں ۔ عابد حسین صدیقی

پی ٹی آئی کے چکنی چپڑی باتوں اور جھوٹ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے

لاہور( خبرنگار) پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے اپنے جلسے جلوسوں میں اپنی ساڑھے تین سالہ حکومتی کارکردگی کیوں نہیں بتاتے انہوں نے تو اعلان کیا تھا کہ اپنی حکومت کے ہر سو دنوں کے بعد اپنی کارکردگی بذریعہ میڈیا عوام کو بتایا کریں گے مگر ایک سال ہو گیا ان کو کرسی سے اترے ہوے لیکن آج کے دن تک بھی انہوں نے اپنی کارکردگی کا ایک بھی کارنامہ عوام کو نہیں بتایا اصل بات تو یہ ہے کہ ان کے پاس سواے چکنی چوپڑی باتوں کے کارکردگی بتانے کو ہے ہی کچھ نہیں اگر انہوںنے ساڑھے تین سالہ حکومت میں کوئی ایک بھی کارنامہ سرا نجام دیا ہوتا تو اب تک انہوں نے آسمان سر پر اٹھا لینا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button