سٹیکاروبار

صوبائی وزیر صنعت و تجارتایس ایم تنویر کا قائداعظم بزنس پارک شیخوپورہ کا دورہ

لاہور (خبر نگار)
صوبائی وزیر صنعت و تجارت
ایس ایم تنویر کا قائداعظم بزنس پارک شیخوپورہ کا دورہ
قائداعظم بزنس پارک میں جاری ترقیاتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا
صوبائی وزیر کی پیڈمک کو لیبر کالونی کی زمین محکمہ محنت سے واپس لے کر خود تعمیر کرنے کی ہدایت
صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلال افضل بھی ایس ایم تنویر کے ہمراہ تھے
اجلاس میں شیخوپورہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر منظور ملک سمیت دیگر عہدیداران اور متعلقہ اداروں کے افسران کی شرکت سی ای او پیڈمک علی معظم سید نے صوبائی وزیر کو قائداعظم بزنس پارک کے ترقیاتی کاموں اور پلاٹس کی خرید و فروخت پر تفصیلی بریفنگ دی.
ایس ایم تنویر کی لنک روڈز کی تعمیر کے مطلوبہ فنڈز کی فراہمی کے لئے محکمہ مواصلات و تعمیرات کو فوری سمری بھجوانے کی ہدایت
، صنعتی زون میں پولیس چوکی کے قیام کے لئے آر پی او شیخوپورہ کو خط لکھنے کی ہدایت
صوبائی وزیر نے موٹروے انٹرچینج کی تعمیر کے لئے سی ای او پیڈمک اور منظور ملک کو این ایچ اے اور ایف ڈبلیو اے سے ملاقات کرکے معاملہ حل کروانے کا ٹاسک دے دیا
صنعتی زونز کے ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، صوبائی وزیر صنعت و تجارت متعلقہ محکموں سے معاملات حل کرانے میں خود معاونت کروں گا.
صوبائی وزرا نے قائداعظم بزنس پارک کے مختلف حصوں کا دورہ کیا
وزراء کاترقیاتی کاموں کے معیار پر اطمینان کا اظہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button