عمران خان کی گرفتاری کے بعدکشیدہ حالات کے پیش نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے انٹر نیٹ سروس معطل اورسوشل میڈیا پیلٹ فارمز کوبند کر دیا گیا ہے۔وزارت داخلہ کی ہدایت پرملک بھر میں انٹرنیٹ سروسزمعطل کردی ہیں۔ملک بھر میں کئی شہروں میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹرکی سروسز بند کردی گئی ہیں
عمران خان کی گرفتاری کے بعد ناخوشگوار صورتحال کے پیش نظر پنجاب اور بلوچستان میں رینجرز طلب کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔