پاکستانی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے 9900 روپے بڑھ گئے جس کے بعد تولہ سونا 2 لاکھ 40ہزار روپے کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔
10 گرام سونے کی قیمت بھی 20576 روپے کی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی۔