پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، عالمی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے بڑھ کر دو لاکھ 35 ہزار 100 روپے کی سطح پر آگئی۔

 دس گرام سونے کی قیمت دو لاکھ ایک ہزار 560 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button