اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300روپے سے تجاوزکرگیا۔ ڈالر5 روپے مہنگا ہوکر 301 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Related Articles
Check Also
Close