پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
کسی بھی دباو کے بغیر بنیادی رکنیت سے دستبرداری کا اعلان کرتاہوں
خیال رہے کہ آج اقلیتی رکن جے پرکاش نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔