ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی
ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں ایک ہزار روپے کی بڑی تنزلی دیکھی گئی اور قیمت 233600 روپے سے کم ہو کر 232600 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 199417 روپے ہو گئی ہے۔