پاکستانتازہ ترینکاروبار

سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 450 پوائنٹس سے بھی زیادہ کی مندی دیکھی گئی تھی. کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں کاروبار 404.12 پوائنٹس کی گراوٹ کے بعد 41195.06 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

جبکہ 4 کروڑ 71 لاکھ 59 ہزار 489 شیئرز کا لین دین ہوا۔

معاشی ماہرین کے مطابق ملک میں سیاسی بحران اور آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے کم امکانات کے ساتھ نئے بجٹ میں کارپوریٹ شعبے پر مزید ٹیکسوں کی خبروں نے مارکیٹ میں منفی رجحان کو جنم دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button