پاکستانتازہ ترینسیاست

شیریں مزاری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری کا پی ٹی آئی کے ساتھ سیاست چھوڑنے کا اعلان۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ سب سے پہلے 9مئی کےواقعات کی مزمت کرتی ہوں، ریاستی اداروں پرحملہ کرنازیادہ قابل مزمت ہے۔

12دن گرفتاری کی وجہ سے صحت خراب ہوئی، میری بچی کو آزمائش سے بھی گزرنا پڑا، میں نےسیاست چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button